| Qari: |
It will be, on the Day they see it, as though they had not remained [in the world] except for an afternoon or a morning thereof.
جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا( دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے
[كَاَنَّهُمْ: گویا کہ وہ] [ يَوْمَ يَرَوْنَهَا: جس دن وہ دیکھ لیں گے اس کو ( تو کہیں گے گویا کہ)] [ لَمْ يَلْبَثُوْٓا: نہیں وہ ٹھہرے] [ اِلَّا عَشِـيَّةً: مگر شام کا وقت] [اَوْ ضُحٰىهَا: یا اس کی صبح]