| Qari: |
But as for he who feared the position of his Lord and prevented the soul from [unlawful] inclination,
اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا
[وَاَمَّا مَنْ: اور رہا وہ جو] [خَافَ مَقَامَ: ڈرا کھڑے ہونے سے] [ رَبِّهٖ: اپنے رب کے سامنے] [ وَنَهَى: اور روکا اس نے] [ النَّفْسَ: نفس کو] [ عَنِ الْهَوٰى: خواہشات سے]