And Hellfire will be exposed for [all] those who see -
اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی
[وَبُرِّزَتِ: اور کھول دی جائے گی/ ظاہر کردی جائے گی] [ الْجَحِيْمُ: جہنم] [ لِمَنْ يَّرٰى: واسطے اس کے جو دیکھتا ہو]