And He darkened its night and extracted its brightness.
اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی
[وَاَغْطَشَ لَيْلَهَا: اور ڈھانک دیا اس کی رات کو] [وَاَخْرَجَ ضُحٰىهَا: اور نکالا اس کی دھوپ کو/ اس کے دن کو/ اگلا پہر]