Indeed in that is a warning for whoever would fear [Allah].
جو شخص (خدا سے) ڈر رکھتا ہے اس کے لیے اس (قصے) میں عبرت ہے
[اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ: یقیناً اس میں] [ لَعِبْرَةً: البتہ عبرت ہے] [ لِّمَنْ يَّخْشٰى: واسطے اس کے جو ڈرتا ہو]