And say to him, 'Would you [be willing to] purify yourself
اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟
[فَقُلْ: پس کہو] [ هَلْ لَّكَ: کیا تیرے لئے ہے] [ اِلٰٓى اَنْ : طرف اس بات کے کہ] [تَـزَكّٰى: تو پاکیزگی اختیار کرے]