When his Lord called to him in the sacred valley of Tuwa,
جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا
[اِذْ نَادٰىهُ: جب پکارا اس کو] [ رَبُّهٗ: اس کے رب نے] [ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ: مقدس وادی میں] [ طُوًى: طویٰ کی]