| Qari: |
And you see the people entering into the religion of Allah in multitudes,
اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
[وَرَاَيْتَ: اور آپ دیکھیں][ النَّاسَ: لوگ][ يَدْخُلُوْنَ: داخل ہورہے ہیں][ فِيْ: میں][ دِيْنِ اللّٰهِ: اللہ کا دین][ اَفْوَاجًا: فوج در فوج]