| Qari: |
But when he came to it, he was called, "Blessed is whoever is at the fire and whoever is around it. And exalted is Allah, Lord of the worlds.
جب موسیٰ اس کے پاس آئے تو ندا آئی کہ وہ جو آگ میں (تجلّی دکھاتا) ہے بابرکت ہے۔ اور جو آگ کے اردگرد ہیں اور خدا جو تمام عالم کا پروردگار ہے پاک ہے
[فَلَمَّا: پس جب] [جَاۗءَهَا: اس ( آگ) کے پاس آیا] [نُوْدِيَ: ندا دی گئی] [اَنْۢ بُوْرِكَ: کہ برکت دیا گیا] [مَنْ: جو] [فِي النَّارِ: آگ میں] [وَمَنْ: اور جو] [حَوْلَهَا: اس کے آس پاس] [وَسُبْحٰنَ: اور پاک] [اللّٰهِ: اللہ] [رَبِّ: پروردگار] [الْعٰلَمِيْنَ: سارے جہانوں]