Qari: |
And there is nothing concealed within the heaven and the earth except that it is in a clear Register.
اور آسمانوں اور زمین میں کوئی پوشیدہ چیز نہیں ہے مگر (وہ) کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے
[وَمَا: اور نہیں] [مِنْ: کچھ] [غَاۗىِٕبَةٍ: غائب] [فِي السَّمَاۗءِ: آسمان میں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [اِلَّا: مگر] [فِيْ: میں] [كِتٰبٍ مُّبِيْنٍ: کتاب روشن]