Qari: |
And grieve not over them or be in distress from what they conspire.
اور ان (کے حال) پر غم نہ کرنا اور نہ اُن چالوں سے جو یہ کر رہے ہیں تنگ دل ہونا
[وَ: اور] [لَا تَحْزَنْ: تم غم نہ کھاؤ] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [وَلَا تَكُنْ: اور آپ نہ ہوں] [فِيْ ضَيْقٍ: تنگی میں] [مِّمَّا: اس سے جو] [يَمْكُرُوْنَ: وہ مکر کرتے ہیں]