| Qari: |
We have been promised this, we and our forefathers, before. This is not but legends of the former peoples."
یہ وعدہ ہم سے اور ہمارے باپ دادا سے پہلے سے ہوتا چلا آیا ہے (کہاں کا اُٹھنا اور کیسی قیامت) یہ تو صرف پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں
[لَقَدْ وُعِدْنَا: تحقیق وعدہ کیا گیا ہم سے] [هٰذَا: یہ۔ یہی] [نَحْنُ: ہم] [وَاٰبَاۗؤُنَا: اور ہمارے باپ دادا] [مِنْ قَبْلُ: اس سے قبل] [اِنْ: نہیں] [هٰذَآ: یہ] [اِلَّآ: مگر۔ صرف] [اَسَاطِيْرُ: کہانیاں] [الْاَوَّلِيْنَ: اگلے]