Qari: |
They said, "Take a mutual oath by Allah that we will kill him by night, he and his family. Then we will say to his executor, 'We did not witness the destruction of his family, and indeed, we are truthful.' "
کہنے لگے کہ خدا کی قسم کھاؤ کہ ہم رات کو اس پر اور اس کے گھر والوں پر شب خون ماریں گے پھر اس کے وارث سے کہہ دیں گے کہ ہم تو صالح کے گھر والوں کے موقع ہلاکت پر گئے ہی نہیں اور ہم سچ کہتے ہیں
[قَالُوْا: وہ کہنے لگے] [تَقَاسَمُوْا: تم باہم قسم کھاؤ] [بِاللّٰهِ: اللہ کی] [لَـنُبَيِّتَـنَّهٗ: البتہ ہم ضرور شبخون ماریں گے اس پر] [وَاَهْلَهٗج: اور اس کے گھر والے] [ثُمَّ لَـنَقُوْلَنَّ: پھر ضرور ہم کہدیں گے] [لِوَلِيِّهٖ: اس کے وارثوں سے] [مَا شَهِدْنَا: ہم موجود نہ تھے] [مَهْلِكَ: ہلاکت کے وقت] [اَهْلِهٖ: اس کے گھروالے] [وَاِنَّا: اور بیشک ہم] [لَصٰدِقُوْنَ: البتہ سچے ہیں]