قَالَ عِفۡرِیۡتٌ مِّنَ الۡجِنِّ اَنَا اٰتِیۡکَ بِہٖ قَبۡلَ اَنۡ تَقُوۡمَ مِنۡ مَّقَامِکَ ۚ وَ اِنِّیۡ عَلَیۡہِ لَقَوِیٌّ اَمِیۡنٌ ﴿۳۹﴾

(39 - النمل)

Qari:


A powerful one from among the jinn said, "I will bring it to you before you rise from your place, and indeed, I am for this [task] strong and trustworthy."

جنات میں سے ایک قوی ہیکل جن نے کہا کہ قبل اس کے کہ آپ اپنی جگہ سے اٹھیں میں اس کو آپ کے پاس لاحاضر کرتا ہوں اور میں اس (کے اٹھانے کی) طاقت رکھتا ہوں (اور) امانت دار ہوں

[قَالَ: کہا] [عِفْرِيْتٌ: ایک قوی ہیکل] [مِّنَ الْجِنِّ: جنات سے] [اَنَا اٰتِيْكَ: میں آپ کے پاس لے آؤں گا] [بِهٖ: اس کو] [قَبْلَ: اس سے قبل] [اَنْ تَقُوْمَ: کہ آپ کھڑے ہوں] [مِنْ مَّقَامِكَ: اپنی جگہ سے] [وَاِنِّىْ: اور بیشک میں] [عَلَيْهِ: اس پر] [لَقَوِيٌّ: البتہ قوت والا] [اَمِيْنٌ: امانت دار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer