| Qari: |
Return to them, for we will surely come to them with soldiers that they will be powerless to encounter, and we will surely expel them therefrom in humiliation, and they will be debased."
ان کے پاس واپس جاؤ ہم ان پر ایسے لشکر سے حملہ کریں گے جس کے مقابلے کی ان میں طاقت نہ ہوگی اور ان کو وہاں سے بےعزت کرکے نکال دیں گے اور وہ ذلیل ہوں گے
[اِرْجِعْ: تو لوٹ جا] [اِلَيْهِمْ: ان کی طرف] [فَلَنَاْتِيَنَّهُمْ: ہم ضرور لائیں گے ان پر] [بِجُنُوْدٍ: ایسا لشکر] [لَّا قِبَلَ: نہ طاقت ہو گی] [لَهُمْ: ان کو] [بِهَا: اس کی] [وَلَنُخْرِجَنَّهُمْ: ہم ضرور نکالدیں گے انہیں] [مِّنْهَآ: وہاں سے] [اَذِلَّةً: ذلیل کر کے] [وَّهُمْ: اور وہ] [صٰغِرُوْنَ: خوار ہوں گے]