Be not haughty with me but come to me in submission [as Muslims].' "
(بعد اس کے یہ) کہ مجھے سرکشی نہ کرو اور مطیع ومنقاد ہو کر میرے پاس چلے آؤ
[اَلَّا تَعْلُوْا: یہ کہ تم سرکشی نہ کرو] [عَلَيَّ: مجھ پر] [وَاْتُوْنِيْ: اور میرے پاس آؤ] [مُسْلِمِيْنَ: فرمانبردار ہو کر]