So prostrate to Allah and worship [Him].
تو خدا کے آگے سجدہ کرو اور (اسی کی) عبادت کرو
[فَاسْجُدُوْا : پس سجدہ کرو] [لِلّٰهِ : اللہ کے لیے] [وَاعْبُدُوْا : اور عبادت کرو]