Qari: |
And the people of Noah before. Indeed, it was they who were [even] more unjust and oppressing.
اور ان سے پہلے قوم نوحؑ کو بھی۔ کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ بڑے ہی ظالم اور بڑے ہی سرکش تھے
[وَقَوْمَ نُوْحٍ : اور قوم نوح کو] [مِّنْ قَبْلُ ۭ : اس سے قبل] [اِنَّهُمْ : بیشک وہ] [كَانُوْا : تھے وہ] [هُمْ اَظْلَمَ : وہ زیادہ ظالم] [وَاَطْغٰى : اور زیادہ سرکش]