And that it is He who enriches and suffices
اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس کرتا ہے
[وَاَنَّهٗ : اور بیشک وہ] [هُوَ اَغْنٰى : وہی ہے جس نے غنی کیا] [وَاَقْنٰى : اور جائیداد بخشی۔ دولت مند کیا]