اَلَّذِیۡنَ یَجۡتَنِبُوۡنَ کَبٰٓئِرَ الۡاِثۡمِ وَ الۡفَوَاحِشَ اِلَّا اللَّمَمَ ؕ اِنَّ رَبَّکَ وَاسِعُ الۡمَغۡفِرَۃِ ؕ ہُوَ اَعۡلَمُ بِکُمۡ اِذۡ اَنۡشَاَکُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ وَ اِذۡ اَنۡتُمۡ اَجِنَّۃٌ فِیۡ بُطُوۡنِ اُمَّہٰتِکُمۡ ۚ فَلَا تُزَکُّوۡۤا اَنۡفُسَکُمۡ ؕ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَنِ اتَّقٰی ٪﴿۳۲﴾

(32 - النجم)

Qari:


Those who avoid the major sins and immoralities, only [committing] slight ones. Indeed, your Lord is vast in forgiveness. He was most knowing of you when He produced you from the earth and when you were fetuses in the wombs of your mothers. So do not claim yourselves to be pure; He is most knowing of who fears Him.

جو صغیرہ گناہوں کے سوا بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بڑی بخشش والا ہے۔ وہ تم کو خوب جانتا ہے۔ جب اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں بچّے تھے۔ تو اپنے آپ کو پاک صاف نہ جتاؤ۔ جو پرہیزگار ہے وہ اس سے خوب واقف ہے

[اَلَّذِيْنَ : وہ لوگ] [يَجْتَنِبُوْنَ : جو اجتناب برتتے ہیں] [كَبٰۗىِٕرَ الْاِثْمِ : بڑے گناہوں سے] [وَالْفَوَاحِشَ : اور بے حیائی کی باتوں سے] [اِلَّا اللَّمَمَ ۭ : مگر چھوٹے گناہ] [اِنَّ رَبَّكَ : بیشک رب تیرا] [وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ ۭ : وسیع مغفرت والا ہے] [هُوَ اَعْلَمُ بِكُمْ : وہ زیادہ جانتا ہے تم کو] [اِذْ اَنْشَاَكُمْ : جب اس نے پیدا کیا تم کو] [مِّنَ الْاَرْضِ : زمین سے] [وَاِذْ اَنْتُمْ : اور جب تم] [اَجِنَّةٌ : ناپختہ بچے تھے۔ جنین] [فِيْ بُطُوْنِ : پیٹوں میں] [اُمَّهٰتِكُمْ ۚ: اپنی ماؤں کے] [ فَلَا تُزَكُّوْٓا : پس نہ تم پاک ٹھہراؤ] [اَنْفُسَكُمْ ۭ : اپنے نفسوں کو] [هُوَ اَعْلَمُ : وہ زیادہ جانتا ہے] [بِمَنِ اتَّقٰى : اس کو جو تقوی اختیار کرے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer