Qari: |
And how many angels there are in the heavens whose intercession will not avail at all except [only] after Allah has permitted [it] to whom He wills and approves.
اور آسمانوں میں بہت سے فرشتے ہیں جن کی سفارش کچھ بھی فائدہ نہیں دیتی مگر اس وقت کہ خدا جس کے لئے چاہے اجازت بخشے اور (سفارش) پسند کرے
[وَكَمْ مِّنْ مَّلَكٍ : اور کتنے ہی فرشتے ہیں] [فِي السَّمٰوٰتِ : آسمانوں میں] [لَا : نہ] [تُغْـنِيْ شَفَاعَتُهُمْ : کام آئے گی ان کی سفارش] [شَـيْــــًٔا : کچھ بھی] [اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ : مگر اس کے بعد] [اَنْ يَّاْذَنَ اللّٰهُ : کہ اجازت دے اللہ] [لِمَنْ يَّشَاۗءُ : جس کے لیے چاہے] [وَيَرْضٰى : اور وہ راضی ہوجائے]