Qari: |
They are not but [mere] names you have named them - you and your forefathers - for which Allah has sent down no authority. They follow not except assumption and what [their] souls desire, and there has already come to them from their Lord guidance.
وہ تو صرف نام ہی نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے گھڑ لئے ہیں۔ خدا نے تو ان کی کوئی سند نازل نہیں کی۔ یہ لوگ محض ظن (فاسد) اور خواہشات نفس کے پیچھے چل رہے ہیں۔ حالانکہ ان کے پروردگار کی طرف سے ان کے پاس ہدایت آچکی ہے
[اِنْ هِىَ : نہیں وہ] [اِلَّآ اَسْمَاۗءٌ : مگر کچھ نام ہیں] [سَمَّيْتُمُوْهَآ : نام رکھے تم نے ان کے] [اَنْتُمْ : تم نے] [وَاٰبَاۗؤُكُمْ : اور تمہارے آباؤ اجداد نے] [مَّآ اَنْزَلَ اللّٰهُ : نہیں نازل کی اللہ نے] [بِهَا مِنْ سُلْطٰنٍ ۭ : ساتھ اس کے کوئی دلیل] [اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ : نہیں وہ پیروی کرتے] [اِلَّا الظَّنَّ : مگر گمان کی] [وَمَا تَهْوَى الْاَنْفُسُ ۚ : اور جو خواہش کرتے ہیں نفس] [وَلَقَدْ جَاۗءَهُمْ : اور البتہ تحقیق آئی ان کے پاس] [مِّنْ رَّبِّهِمُ الْهُدٰى : ان کے رب کی طرف سے ہدایت]