So will you dispute with him over what he saw?
کیا جو کچھ وہ دیکھتے ہیں تم اس میں ان سے جھگڑتے ہو؟
[اَفَتُمٰرُوْنَهٗ : کیا پھر تم جھگڑتے ہو اس سے] [عَلٰي مَا يَرٰى : اوپر اس کے جو وہ دیکھتا ہے]