And he revealed to His Servant what he revealed.
پھر خدا نے اپنے بندے کی طرف جو بھیجا سو بھیجا
[فَاَوْحٰٓى اِلٰى عَبْدِهٖ: تو اس نے وحی کی اس کے بندے کی طرف] [ مَآ اَوْحٰى : جو اس نے وحی کی۔ وحی پہنچائی]