| Qari: |
And from the fruits of the palm trees and grapevines you take intoxicant and good provision. Indeed in that is a sign for a people who reason.
اور کھجور اور انگور کے میووں سے بھی (تم پینے کی چیزیں تیار کرتے ہو کہ ان سے شراب بناتے ہو) اور عمدہ رزق (کھاتے ہو) جو لوگ سمجھ رکھتے ہیں ان کے لیے ان (چیزوں) میں (قدرت خدا کی) نشانی ہے
[وَ: اور] [مِنْ: سے] [ثَمَرٰتِ: پھل (جمع)] [النَّخِيْلِ: کھجور] [وَالْاَعْنَابِ: اور انگور] [تَتَّخِذُوْنَ: تم بناتے ہو] [مِنْهُ: اس سے] [سَكَرًا: شراب] [وَّرِزْقًا: اور رزق] [حَسَـنًا: اچھا] [اِنَّ: بیشک] [فِيْ: میں] [ذٰلِكَ: اس] [لَاٰيَةً: نشانی] [لِّقَوْمٍ: لوگوں کے لیے] [يَّعْقِلُوْنَ: عقل رکھتے ہیں]