| Qari: |
For those who do not believe in the Hereafter is the description of evil; and for Allah is the highest attribute. And He is Exalted in Might, the Wise.
جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان ہی کے لیے بری باتیں (شایان) ہیں۔ اور خدا کو صفت اعلیٰ (زیب دیتی ہے) اور وہ غالب حکمت والا ہے
[لِلَّذِيْنَ: جو لوگ] [لَا يُؤْمِنُوْنَ: ایمان نہیں رکھتے] [بِالْاٰخِرَةِ: آخرت پر] [مَثَلُ: حال] [السَّوْءِ: برا] [وَلِلّٰهِ: اور اللہ کے لیے] [الْمَثَلُ الْاَعْلٰى: شان بلند] [وَهُوَ: اور وہ] [الْعَزِيْزُ: غالب] [الْحَكِيْمُ: حکمت والا]