| Qari: |
He created man from a sperm-drop; then at once, he is a clear adversary.
اسی نے انسان کو نطفے سے بنایا مگر وہ اس (خالق) کے بارے میں علانیہ جھگڑنے لگا
[خَلَقَ: پیدا کیا اس نے] [الْاِنْسَانَ: انسان] [مِنْ: سے] [نُّطْفَةٍ: نطفہ] [فَاِذَا: پھر ناگہاں] [هُوَ: وہ] [خَصِيْمٌ: جھگڑا لو] [مُّبِيْنٌ: کھلا]