| Qari: |
So enter the gates of Hell to abide eternally therein, and how wretched is the residence of the arrogant.
سو دوزخ کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اس میں رہو گے۔ اب تکبر کرنے والوں کا برا ٹھکانا ہے
[فَادْخُلُوْٓا: سو تم داخل ہو] [اَبْوَابَ: دروازے] [جَهَنَّمَ: جہنم] [خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہو گے] [فِيْهَا: اس میں] [فَلَبِئْسَ: البتہ برا] [مَثْوَى: ٹھکانہ] [الْمُتَكَبِّرِيْنَ: تکبر کرنے والے]