| Qari: |
Then on the Day of Resurrection He will disgrace them and say, "Where are My 'partners' for whom you used to oppose [the believers]?" Those who were given knowledge will say, "Indeed disgrace, this Day, and evil are upon the disbelievers" -
پھر وہ ان کو قیامت کے دن بھی ذلیل کرے گا اور کہے گا کہ میرے وہ شریک کہاں ہیں جن کے بارے میں تم جھگڑا کرتے تھے۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا تھا وہ کہیں گے کہ آج کافروں کی رسوائی اور برائی ہے
[ثُمَّ: پھر] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [يُخْــزِيْهِمْ: وہ انہیں رسوا کرے گا] [وَيَقُوْلُ: اور کہے گا] [اَيْنَ: کہاں] [شُرَكَاۗءِيَ: میرے شریک] [الَّذِيْنَ: وہ جو کہ] [كُنْتُمْ: تم تھے] [تُشَاۗقُّوْنَ: جھگڑتے] [فِيْهِمْ: ان (کے بارہ) میں] [قَالَ: کہیں گے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [اُوْتُوا الْعِلْمَ: دئیے گئے علم (علم والے)] [اِنَّ: بیشک] [الْخِزْيَ: رسوائی] [الْيَوْمَ: آج] [وَالسُّوْۗءَ: برائی] [عَلٰي: پر] [الْكٰفِرِيْنَ: کافر (جمع)]