| Qari: |
That they may bear their own burdens in full on the Day of Resurrection and some of the burdens of those whom they misguide without knowledge. Unquestionably, evil is that which they bear.
(اے پیغمبر ان کو بکنے دو) یہ قیامت کے دن اپنے (اعمال کے) پورے بوجھ بھی اٹھائیں گے اور جن کو یہ بےتحقیق گمراہ کرتے ہیں ان کے بوجھ بھی اٹھائیں گے۔ سن رکھو کہ جو بوجھ اٹھا رہے ہیں برے ہیں
[لِيَحْمِلُوْٓا: انجام کار وہ اٹھائیں گے] [اَوْزَارَهُمْ: اپنے بوجھ (گناہ)] [كَامِلَةً: پورے] [يَّوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [وَمِنْ: اور کچھ] [اَوْزَارِ: بوجھ] [الَّذِيْنَ: ان کے جنہیں] [يُضِلُّوْنَهُمْ: وہ گمراہ کرتے ہیں] [بِغَيْرِ عِلْمٍ: علم کے بغیر] [اَلَا: خوب سن لو] [سَاۗءَ: برا] [مَا يَزِرُوْنَ: جو وہ لاتے ہیں]