وَ اَلۡقٰی فِی الۡاَرۡضِ رَوَاسِیَ اَنۡ تَمِیۡدَ بِکُمۡ وَ اَنۡہٰرًا وَّ سُبُلًا لَّعَلَّکُمۡ تَہۡتَدُوۡنَ ﴿ۙ۱۵﴾

(15 - النحل)

Qari:


And He has cast into the earth firmly set mountains, lest it shift with you, and [made] rivers and roads, that you may be guided,

اور اسی نے زمین پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے کہ تم کو لے کر کہیں جھک نہ جائے اور نہریں اور رستے بنا دیئے تاکہ ایک مقام سے دوسرے مقام تک (آسانی سے) جاسکو

[وَاَلْقٰى: اور ڈالے (رکھے)] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں۔ پر] [رَوَاسِيَ: پہاڑ] [اَنْ تَمِيْدَ: کہ جھک نہ پڑے] [بِكُمْ: تمہیں لے کر] [وَاَنْهٰرًا؛اور نہریں دریا] [وَّسُبُلًا: اور راستے] [لَّعَلَّكُمْ: تاکہ تم] [تَهْتَدُوْنَ: راہ پاؤ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer