وَ اصۡبِرۡ وَ مَا صَبۡرُکَ اِلَّا بِاللّٰہِ وَ لَا تَحۡزَنۡ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا تَکُ فِیۡ ضَیۡقٍ مِّمَّا یَمۡکُرُوۡنَ ﴿۱۲۷﴾

(127 - النحل)

Qari:


And be patient, [O Muhammad], and your patience is not but through Allah. And do not grieve over them and do not be in distress over what they conspire.

اور صبر ہی کرو اور تمہارا صبر بھی خدا ہی کی مدد سے ہے اور ان کے بارے میں غم نہ کرو اور جو یہ بداندیشی کرتے ہیں اس سے تنگدل نہ ہو

[وَاصْبِرْ: اور صبر کرو] [وَمَا: اور نہیں] [صَبْرُكَ: تمہارا صبر] [اِلَّا: مگر] [بِاللّٰهِ: اللہ کی مدد سے] [وَلَا تَحْزَنْ: اور غم نہ کھاؤ] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [وَلَا تَكُ: اور نہ ہو] [فِيْ: میں] [ضَيْقٍ: تنگی] [مِّمَّا: اس سے جو] [يَمْكُرُوْنَ: وہ فریب کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer