ثُمَّ اِنَّ رَبَّکَ لِلَّذِیۡنَ عَمِلُوا السُّوۡٓءَ بِجَہَالَۃٍ ثُمَّ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ وَ اَصۡلَحُوۡۤا ۙ اِنَّ رَبَّکَ مِنۡۢ بَعۡدِہَا لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۱۹﴾٪

(119 - النحل)

Qari:


Then, indeed your Lord, to those who have done wrong out of ignorance and then repent after that and correct themselves - indeed, your Lord, thereafter, is Forgiving and Merciful.

پھر جن لوگوں نے نادانی سے برا کام کیا۔ پھر اس کے بعد توبہ کی اور نیکوکار ہوگئے تو تمہارا پروردگار (ان کو) توبہ کرنے اور نیکوکار ہوجانے کے بعد بخشنے والا اور ان پر رحمت کرنے والا ہے

[ثُمَّ: پھر] [اِنَّ: بیشک] [رَبَّكَ: تمہارا رب] [لِلَّذِيْنَ: ان لوگوں کے لیے جو] [عَمِلُوا: عمل کیے] [السُّوْۗءَ: برے] [بِجَــهَالَةٍ: نادانی سے] [ثُمَّ: پھر] [تَابُوْا: انہوں نے توبہ کی] [مِنْۢ بَعْدِ: اس کے بعد] [ذٰلِكَ: اس] [وَاَصْلَحُوْٓا: اور انہوں نے اصلاح کی] [اِنَّ: بیشک] [رَبَّكَ: تمہارا رب] [مِنْۢ بَعْدِهَا: اس کے بعد] [لَغَفُوْرٌ: بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: نہایت مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer