وَ لَقَدۡ جَآءَہُمۡ رَسُوۡلٌ مِّنۡہُمۡ فَکَذَّبُوۡہُ فَاَخَذَہُمُ الۡعَذَابُ وَ ہُمۡ ظٰلِمُوۡنَ ﴿۱۱۳﴾

(113 - النحل)

Qari:


And there had certainly come to them a Messenger from among themselves, but they denied him; so punishment overtook them while they were wrongdoers.

اور ان کے پاس ان ہی میں سے ایک پیغمبر آیا تو انہوں نے اس کو جھٹلایا سو ان کو عذاب نے آپکڑا اور وہ ظالم تھے

[وَ: اور] [لَقَدْ جَاۗءَهُمْ: بیشک ان کے پاس آیا] [رَسُوْلٌ: ایک رسول] [مِّنْهُمْ: ان میں سے] [فَكَذَّبُوْهُ: سو انہوں نے اسے جھٹلایا] [فَاَخَذَهُمُ: تو انہیں آپکڑا] [الْعَذَابُ: عذاب] [وَهُمْ: اور وہ] [ظٰلِمُوْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer