یُنۡۢبِتُ لَکُمۡ بِہِ الزَّرۡعَ وَ الزَّیۡتُوۡنَ وَ النَّخِیۡلَ وَ الۡاَعۡنَابَ وَ مِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۱۱﴾

(11 - النحل)

Qari:


He causes to grow for you thereby the crops, olives, palm trees, grapevines, and from all the fruits. Indeed in that is a sign for a people who give thought.

اسی پانی سے وہ تمہارے لیے کھیتی اور زیتون اور کھجور اور انگور (اور بےشمار درخت) اُگاتا ہے۔ اور ہر طرح کے پھل (پیدا کرتا ہے) غور کرنے والوں کے لیے اس میں (قدرتِ خدا کی بڑی) نشانی ہے

[يُنْۢبِتُ: وہ اگاتا ہے] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [بِهِ: اس سے] [الزَّرْعَ: کھیتی] [وَالزَّيْتُوْنَ: اور زیتون] [وَالنَّخِيْلَ: اور کھجور] [وَالْاَعْنَابَ: اور انگور] [وَ: اور] [مِنْ: سے۔ کے] [كُلِّ: ہر] [الثَّمَرٰتِ: پھل (جمع)] [اِنَّ: بیشک] [فِيْ ذٰلِكَ: اس میں] [لَاٰيَةً: البتہ نشانیاں] [لِّقَوْمٍ: لوگوں کے لیے] [يَّتَفَكَّرُوْنَ: غور وفکر کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer