"So taste [the penalty], and never will We increase you except in torment."
سو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے
[فَذُوْقُوْا: پس چکھو] [ فَلَنْ نَّزِيْدَكُمْ: پس ہرگز نہ ہم زیادہ دیں گے تم کو] [ اِلَّا عَذَابًا: مگر عذاب]