They will not taste therein [any] coolness or drink
وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا)
[لَا يَذُوْقُوْنَ: نہ وہ چکھیں گے] [ فِيْهَا: اس میں] [ بَرْدًا : کوئی ٹھنڈک] [وَّلَا شَرَابًا: اور نہ پینے کی چیز]