| Qari: |
The Day the Horn is blown and you will come forth in multitudes
جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گے
[يَّوْمَ: جس دن ] [ يُنْفَخُ : پھونک مار دی جائے گی] [فِي الصُّوْرِ: صور میں] [ فَتَاْتُوْنَ : تو تم آؤ گے] [اَفْوَاجًا: فوج در فوج]