فَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ ؕ﴿۷﴾

(7 - الزّلزال)

Qari:


So whoever does an atom's weight of good will see it,

تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا

[فَمَنْ: پس جس نے][ يَّعْمَلْ: کی ہوگی][ مِثْقَالَ: برابر][ ذَرَّةٍ: ایک ذرہ][ خَيْرًا: نیکی][ يَّرَهٗ: اس کو دیکھے گا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer