Then [for him is] rest and bounty and a garden of pleasure.
تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں
[فَرَوْحٌ: تو راحت ہے] [وَّرَيْحَانٌ ڏ : اور رزق ہے] [وَّجَنَّتُ نَعِيْمٍ : اور نعمتوں والی جنت ہے]