Qari: |
And Our angels are nearer to him than you, but you do not see -
اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے
[وَنَحْنُ : اور ہم] [اَقْرَبُ اِلَيْهِ : زیادہ قریب ہوتے ہیں اس کی طرف] [مِنْكُمْ : تمہاری نسبت] [وَلٰكِنْ لَّا : لیکن نہیں] [تُبْصِرُوْنَ : تم دیکھ پاتے]