And indeed, it is an oath - if you could know - [most] great.
اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے
[وَاِنَّهٗ لَقَسَمٌ: اور بیشک وہ البتہ ایک قسم ہے] [ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ : اگر تم جانتے ہو] [عَظِيْمٌ : بہت بڑی۔ عظیم]