| Qari: |
Is it you who brought it down from the clouds, or is it We who bring it down?
کیا تم نے اس کو بادل سے نازل کیا ہے یا ہم نازل کرتے ہیں؟
[ءَاَنْتُمْ: کیا تم] [ اَنْزَلْتُمُوْهُ : اتارتے ہو تم اس کو] [مِنَ الْمُزْنِ : بادل سے] [اَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُوْنَ : یا ہم اتارنے والے ہیں]