And the heaven He raised and imposed the balance
اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی
[وَالسَّمَاۗءَ: اور آسمان] [رَفَعَهَا: اس نے بلند کیا اس کو] [ وَوَضَعَ : اور قائم کردی۔ رکھ دی] [الْمِيْزَانَ : میزان]