| Qari: |
In them are women limiting [their] glances, untouched before them by man or jinni -
ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے
[فِيْهِنَّ: ان میں ہوں گی] [ قٰصِرٰتُ : جھکانے والیاں] [الطَّرْفِ ۙ : نگاہوں کو] [لَمْ يَطْمِثْهُنَّ : نہیں چھوا ہوگا ان کو] [اِنْسٌ : کسی انسان نے] [قَبْلَهُمْ : ان سے پہلے] [وَلَا جَاۗنٌّ : اور نہ کسی جن نے]