| Qari: |
The criminals will be known by their marks, and they will be seized by the forelocks and the feet.
گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے
[يُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَ: پہچانے جائیں گے مجرم] [ بِسِيْمٰهُمْ : اپنے چہروں کے ساتھ] [فَيُؤْخَذُ بالنَّوَاصِيْ : تو پکڑے جائیں گے پیشانی کے بالوں سے] [وَالْاَقْدَامِ : اور قدموں سے]