| Qari: |
Then on that Day none will be asked about his sin among men or jinn.
اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سے
[فَيَوْمَىِٕذٍ: تو اس دن] [ لَّا يُسْـَٔــلُ : نہ پوچھا جائے گا] [عَنْ ذَنْۢبِهٖٓ : اپنے گناہوں کے بارے میں] [اِنْسٌ وَّلَا جَاۗنٌّ : کوئی انسان اور نہ کوئی جن]