| Qari: |
And to Him belong the ships [with sails] elevated in the sea like mountains.
اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
[وَلَهُ الْجَوَارِ: اور اسی کے لیے ہیں جہاز] [ الْمُنْشَــٰٔتُ : اونچے اٹھے ہوئے] [فِي الْبَحْرِ : سمندر میں] [كَالْاَعْلَامِ : اونچے پہاڑوں کی طرح]