Between them is a barrier [so] neither of them transgresses.
دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے
[بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ: ان دونوں کے درمیان ایک پردہ ہے] [ لَّا يَبْغِيٰنِ : نہیں وہ تجاوز کرتے۔ آگے بڑھتے]