| Qari: |
Whoever comes [on the Day of Judgement] with a good deed will have better than it; and whoever comes with an evil deed - then those who did evil deeds will not be recompensed except [as much as] what they used to do.
جو شخص نیکی لے کر آئے گا اس کے لئے اس سے بہتر (صلہ موجود) ہے اور جو برائی لائے گا تو جن لوگوں نے برے کام کئے ان کو بدلہ بھی اسی طرح کا ملے گا جس طرح کے وہ کام کرتے تھے
[مَنْ جَاۗءَ: جو آیا] [بِالْحَـسَـنَةِ: نیکی کے ساتھ] [فَلَهٗ: تو اس کے لیے] [خَيْرٌ مِّنْهَا: اس سے بہتر] [وَمَنْ: اور جو] [جَاۗءَ: آیا] [بِالسَّيِّئَةِ: برائی کے ساتھ] [فَلَا يُجْزَى: تو بدلہ نہ ملے گا] [الَّذِيْنَ: ان لوگوں کو جنہوں نے] [عَمِلُوا السَّيِّاٰتِ: انہوں نے برے کام کیے] [اِلَّا: مگر۔ سوا] [مَا: جو] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے تھے]